لودھراں،پی پی 224 سے پی ٹی آئی رکن پیرعامر اقبال شاہ مستعفی 

Nov 28, 2022 | 17:18 PM

 ایک نیوز نیوزملتان سے  چیئرمین تحریک انصاف عمران  خان کے  استعفوں کے اعلان پر لبیک کہہ دیا ۔

تفصیلات کے مطابق پی پی 224لودھراں سے تحریک انصاف کے ایم پی اے پیر عامر اقبال شاہ کا مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔پیرعامراقبال شاہ کا کہنا تھا کہ ملتان: عمران خان کے حکم پر پنجاب اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہورہا ہوں۔پیرعامراقبال شاہ نے اپنا استعفی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو بھجوادیا ۔پیرعامراقبال شاہ حالیہ جولائی میں  ہونے والے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر پی ٹی آئی ٹکٹ پر کامیاب ہوئے تھے۔

مزیدخبریں