ایک نیوز نیوز: وزیراعظم شہبازشریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم سے ملاقات ہوئی ہے۔
وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی نے آرمی چیف کے اعزاز میں دیے جانے والے ظہرانے میں بھی شرکت کی۔
آرمی چیف کے ظہرانے میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف اور دیگر سیاسی شخصیات بھی موجود تھیں۔