ایک نیوز نیوز: شوبز انڈسٹری کے صف اول کے اداکار فواد خان نے زندگی کی 41 بہاریں دیکھ لیں۔
گزشتہ روز انہوں نے اہلخانہ اور قریبی شوبز ستاروں کے ہمراہ لاہور میں اپنے گھر میں ایک تقریب کا اہتمام کیا، جس میں شوبز ستاروں نے بھی شرکت کی۔

کیپشن: fawad khan birthday
سورس: google