ایک نیوز نیوز: چین میں کووڈ-19 سے متعلقہ سخت پابندیوں کے پیش نظرتیل کی ڈیمانڈ میں کمی کی وجہ سے گذشتہ 11 ماہ میں تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پرآ گئیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 2.16 ڈالر کم ہو کر 81.47 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔
یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ آئل کی قیمت 2.08 ڈالر گرکر 74.20 ڈالر فی پیرل ہو گئی۔