دودھ فروخت کرنیوالی دکانوں کی چیکنگ کے دوران شالیمار ٹاؤن میں میران حسین لچپال ملک شاپ اور دھرم پورہ میں قصوری ملک شاپ کو سیل کردیا گیا، موقع پر کیے گئے ٹیسٹ میں دودھ کی ایل آر، فیٹس انتہائی کم اور پانی کی ملاوٹ پائی گئی۔ شہر بھر میں پانچ سو بارہ فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کے دوران تین کو سیل اور کی پروڈکشن بند کر دی گئی ۔ ممنوعہ گٹکا فروخت کرنے پر کوٹ خواجہ سعید میں لاڈا پان شاپ سیل قوانین کی خلاف ورزی پر ایکوا فریش ڈورا ا پیور لائف اور بائیو سپارکول پیور ڈرنکنگ واٹر یونٹس کی پروڈکشن بھی بند کر دی گئی.
لاہور میں ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی بڑ ی کارروائی
Nov 28, 2020 | 09:02 AM
(ایک نیوز نیوز)لاہور میں ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی کارروائی دو سو تریسٹھ دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران چھہ ہزار تین سو دس لٹر ناقص دودھ تلف کر دیا گیا .