کوچز میں نقص ، خراب کوچز کی بحالی کے حوالے سے بریفنگ بھی اجلاس میں شامل ریلوے کے ٹھیکے داروں کی جانب سے پارسل اور پسنجر کرایوں کے حوالے سے رپورٹ پیش کی گئی ۔رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد اوورچارجنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا حکم ۔چمن بارڈر پر ایف بی آر اور این ایل سی کی جانب سے ٹرانزٹ ٹریڈ منیجمنٹ پراجیکٹ کے قیام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی جائے گی ۔اجلاس میں چئیرمین ریلوے بورڈ حبیب الرحمان گیلانی، سی ای او ریلوے نثار احمد میمن ،آئی جی ریلوے پولیس عارف نواز سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی
(ایک نیوز نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور میں اجلاس کی صدارت کی،اجلاس میں ماہانہ بنیادوں پر پسنجر اور فریٹ آمدن کا جائزہ لیا گیا.