تفصیلات کے مطابق ٹکٹنگ پر کام کرنے والے ان باکس کمپنی کے ملازمین تنخواہوں سے محروم ہیں، ٹکٹنگ سٹاف کو تین ماہ سے تنخواہیں ادا نہ کی گئیں، جس پر ان باکس کمپنی کے ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی احتجاج کیا، ان باکس کے ملازمین نے میٹرو بس پر ٹکٹنگ کی سروس معطل کر دی، میٹرو بس کے تمام اسٹیشنز پر ٹوکن کی فراہمی معطل رہی، میٹرو سٹاپ پر آنے والے مسافر بغیر ٹکٹ حاصل کیے سفر کرتے رہے، ملازمین نے کلمہ چوک میٹرو ٹریک پر احتجاج کیا، احتجاج کے سبب میٹرو بس سروس معطل رہی۔
(ایک نیوز نیوز) میٹرو بس کی ٹکٹنگ پر کام کرنیوالے ملازمین ابھی تک تنخواہوں سے محروم ہیں، جس پر ان باکس کمپنی کے ملازمین نے احتجاج کیا۔