لدھانہ کے قریب ایک شخص موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہوا جسے ریسکیو کر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچایا گیا ۔زخمی سے 1 لاکھ 54 ہزار روپے نقدی طلائی زیورات اور دیگر قیمتی سامان ملا ۔ریسکیو اہلکاروں نے فوری ورثاء کو اطلاع دی اور زخمی سے ملنے والا نقدی اور زیورات وغیرہ اس کے بیٹے کے حوالے کر دئیے جس پر زخمی کا بیٹا آبدیدہ ہو گیا اور ایمانداری سے فرائض سرانجام دینے پر سلام پیش کیا ۔شہریوں نے بھی ریسکیوڈبل ون ڈبل ٹو کو خراج تحسین پیش کیا.
(ایک نیوز نیوز) لیہ میں ریسکیو اہلکار نے دیانت داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک شخص کے ایک لاکھ چون ہزار روپے واپس کر دیے.