لاہور:موٹرسائیکل سوار اور ٹرالر کے درمیان تصادم ،2افراد جاں بحق 

لاہور:موٹرسائیکل سوار اور ٹرالر کے درمیان تصادم ،2افراد جاں بحق
کیپشن: Lahore: Collision between motorcyclist and trawler, 2 people died

ایک نیوز:لاہور کینال روڈ پر ڈاکٹر  ہسپتال انڈر پاس کے قریب ٹریفک حاد ثہ ، 2نوجوان   جاں بحق،ایک زخمی ہوگیا۔ 

تفصیلات کے مطابق ٹرالراور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 32  سالہ سلمان اور 33سالہ عمیرجاں بحق   جبکہ 37سالہ عدنان زخمی ہوگیا،زخمی عدنا ن جناح ہسپتال میں  زیر علاج ہے۔  

 ٹرالر ڈرائیور موقع  سے فرار ہوگیا،   پولیس کی جانب سے ٹرالر  قبضہ میں لےلیا گیا