پی ڈی ایم کےسربراہ مولانافضل الرحمان نجی دورےپرتھائی لینڈ پہنچ گئے

پی ڈی ایم کےسربراہ مولانافضل الرحمان نجی دورےپرتھائی لینڈ پہنچ گئے
کیپشن: مولانافضل الرحمان نجی دورےپرتھائی لینڈ پہنچ گئے

ایک نیوز: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے۔

اس سے قبل خبر آئی تھی کہ مولانا فضل الرحمان لندن روانہ ہوئے ہیں جہاں وہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔

تاہم اب ترجمان جے یو آئی نے مولانا فضل الرحمان کے لندن جانے کی خبر کی تردید کرتے ہوئےکہا ہےکہ مولانا فضل الرحمان لندن نہیں بلکہ نجی دورے پر تھائی لینڈ گئے ہیں۔

ترجمان کے مطابق مولانا فضل الرحمان جمعے کو وطن واپس آئیں گے۔

History

Close |

Clear History