ایک نیوز :آج سورج بیت اللہ شریف کے عین اوپر سے گزرے گا۔
تفصیلات کےمطابق ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اٹھائیس مئی دوپہر بارہ بج کر اٹھارہ منٹ پر سورج کعبہ شریف کے اوپر سے گزرے گا جس سے قبلہ کے رخ کا تعین کرنے میں مدد ملے گی۔ اس روز کعبہ کا سایہ نہیں ہو گا اور دنیا بھر کے سایوں کا رخ کعبہ شریف کی طرف ہو جائے گا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اس کے بعد دوبارہ سورج سولہ جولائی کو بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا اور اس روز بھی قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکتا ہے۔