وفاقی کابینہ کا کل ہونیوالااجلاس ملتوی اب 30مارچ کوہوگا

Mar 28, 2024 | 19:39 PM

ایک نیو: وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس بھی  ملتوی کردیا گیا اب 30مارچ کو ہوگا۔
مختلف مصروفیات کی بنا پر کابینہ اجلاس تیسری بار ملتوی کیا گیا۔اجلاس میں ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ بھی زیرغور آنا تھا۔

ذرائع وزیراعظم ہاؤس کے مطابق کل وفاقی کابینہ کا اجلاس شیڈول میں نہیں تھا۔

  وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے وفاقی کابینہ کا اجلاس 30 مارچ بروز ہفتہ دن 12 بجے بلایا گیا ہے۔اجلاس میں ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ زیرغور آئے گا۔

مزیدخبریں