وفاقی وزیر عطا تارڑ ،سمیع اللہ کی کامیابی کانوٹیفکیشن چیلنج

Mar 28, 2024 | 17:52 PM

ایک نیوز: لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر عطا تارڑ کی این اے 127،پی پی 145سےسمیع اللہ کی کامیابی  کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق  ظہیر عباس کھوکھر  نے 127 سے عطا تارڑ کی کامیابی، محمد یاسر نے سمیع اللہ کی جیت کو چیلنج کیا۔ الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔

 الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس سلطان تنویر دونوں اپیلوں پر سماعت کریں گے۔

مزیدخبریں