یو اے ای نے افتخار احمد اور شاداب خان کو گولڈن ویزہ دے دیا

Mar 28, 2023 | 23:51 PM

ایک نیوز: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان اور مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا۔ ویزہ ملنے کہ تصاویر سوشل میڈیا پرشیئرکردیں۔


 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر افتخار احمد نے لکھا کہ گولڈن ویزہ ملنے پر بے حد خوش ہوں، یواے ای کو دوسرا گھر سمجھتا ہوں، گولڈن ویزہ دینے پر اماراتی حکومت کا مشکور ہوں۔

مزیدخبریں