رمضان المبارک میں یواے ای میں ملازمین کی مانگ بڑھ گئی

Mar 28, 2023 | 19:00 PM

ایک نیوز:متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) میں رمضان المبارک کے دوران بعض شعبوں میں کارووباری سرگرمیوں میں خاطر خواہ اضافے سے اکثر کمپنیوں کو افرادی قوت بڑھانی پڑ گئی ۔

 رپورٹ کے مطابق رمضان کے مہینے میں یوے اے ای کے رہائشیوں کے معمولات اور ترجیعات میں تبدیلی آتی ہے ، جس کی وجہ سے بعض شعبوں میں کاروباری سرگرمیاں کافی حد تک بڑھ جاتی ہیں ،۔ جن میں اکثر اپنی افرادی قوت کو بڑھانے کے لیے کوشش کرتے ہیں ۔

رمضان مبارک کے دوران آپریشنل چینلجوں جیسے کام کے اوقات کی وجہ سے سست پڑ جاتی ہیں ، یوے اے ای کی کمپنیاں بعض شعبوں میں کام کررہی ہیں ، جن میں افرادی قوت کی شدید کمی واقع ہوتی ہے ۔جن میں خوراک ، مشروبات ، مہمان نوازی ، لاجسٹکس ، سفری سہولیات دینے والے ، خوردو نوش ، ای کامرس اور خیراتی تنظیموں کی مقدس مہنے میں خدمات حاصل کرنا شامل ہیں۔

بھرتی کی صعنت کے ایگزیکٹو کہتے ہیں کہ بعض ملازمتوں اور کرداروں جیسے کسٹمر سروس کے نمائندے ، کیشئیر ، مارکیٹنگ اور اشہتاری پیشہ ور ، ڈیلیوری ، ڈرائیور، باورچی اور باورچی خانے کا عملہ  شامل ہے۔

سیلز ایسو ایٹس اور ایونٹ پلانررز کی یواے ای میں رمضان کے دوران بہت زیادہ مانگ ہوتی ہے ۔، ریستوران کیٹرنگ کمپنیوں جیسی صعنتوں کو سحر اور افطار میں افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہوتا ہے ۔ ان شعبوں میں اپلائی کیا جاسکتا ہے ۔

مزیدخبریں