آصف زرداری دبئی  میں زیر علاج، معالجین کا آرام کا مشورہ

Mar 28, 2023 | 00:34 AM

 ایک نیوز: سابق صدر آصف علی زرداری دبئی کے پرائیویٹ اسپتال میں زیر علاج  ہیں۔ڈاکٹرزنے آرام کا مشورہ دیدیا۔
 سابق صدر کو کمر میں کافی سال سے درد کی شکایت رہی ہے اور اب ان کی طبیعت کافی بہترہے۔

ذرائع کے مطابق آصف  زرداری کو جلد اسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا اور وہ چند ہفتے دبئی میں ہی اپنی رہائش گاہ پرآرام کریں گے۔

مزیدخبریں