سوات:کارگہری کھائی میں گرنےسے2بچےجاں بحق،4افرادزخمی

سوات:کارگہری کھائی میں گرنےسے2بچےجاں بحق،4افرادزخمی
کیپشن: Swat: 2 children died, 4 people were injured due to falling in a deep ditch

ایک نیوز:سوات میں کارگہری کھائی میں گرنےسےدوبچےجاں بحق جبکہ چارافرادزخمی ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق سوات کےعلاقےمالم جبہ میں کارگہری کھائی میں گرنےسےدوبچےموقع پرہی جاں بحق ہوگئے جبکہ حادثےمیں چارافرادزخمی بھی ہوئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئے لاشوں اورزخمیوں کوسیدوشریف ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ریسکیو ذرائع  کےمطابق حادثہ تیزرفتاری اورڈرائیورکی غفلت کی وجہ سے پیش آیاجس کی وجہ سےکاربےقابوہوکرگہری کھائی گری۔