یکم جولا ئی کوبینک بندرہیں گے

یکم جولا ئی کوبینک بندرہیں گے
کیپشن: On July 1st, Kobenik will be a monkey

ایک نیوز:یکم جولائی کوبینکوں میں چھٹی ہوگی،تمام بینک عام لین دین کےلئےبندہوں گے۔
تفصیلات کےمطابق مالی سال جون میں ختم ہونےپریکم جولائی کوبینک اورترقیاتی مالی اداروں کالین دین بند ہوتاہےجس کی وجہ سےیکم جولائی کوبینک بندہوتےہیں۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق اسٹیٹ بینک یکم جولائی 2024ء کو بینک ہولی ڈے کی بنا پر عام لین دین کے لیے بند رہے گا، تمام بینک اور ترقیاتی مالی ادارے عام لین دین کے لیے بند رہیں گے،تاہم بینکوں اور ترقیاتی مالی اداروں کے ملازمین حسبِ معمول دفتر حاضر ہوں گے۔