فیصل آباد:سٹیج اداکارؤں کا فحش ڈانس، 3 تھیٹر سیل

فیصل آباد:سٹیج اداکارؤں کا فحش ڈانس، 3 تھیٹر سیل
کیپشن: Faisalabad: Obscene dance of stage actors, 3 theater cells

ایک نیوز:فیصل آبادمیں سٹیج اداکارؤں کےفحش ڈانش کے باعث تین تھیٹرزکوسیل کردیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق اسٹیج ڈارمےکبھی بڑےعروج پرتھےپھرتھیٹرپررقص شروع ہواجس سےدیکھتےہی دیکھتےتھیٹرزوال پذیرہوناشروع ہوگیا،اسٹیج ڈراموں کودیکھنےکےلئے فیملیاں جاتی تھیں مگرپھراسٹیج پررقص کی وجہ سےفیملیوں نےاس سےکنارہ کشی کرلی۔
ڈی سی فیصل آبادنےپنجاب کونسل آف آرٹس کی رپورٹ پرتھیٹرکےخلاف کارروائی کرتےہوئےتھیٹرسیل کرنےکےاحکامات دئیے، ای سی سٹی عمر گوندل اور ڈپٹی ڈائریکٹر آرٹس کونسل نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تھیٹر سیل کیے    ۔