پشاور:پولیس چوکی پردہشتگردوں کاحملہ

پشاور:پولیس چوکی پردہشتگردوں کاحملہ
کیپشن: Peshawar: Terrorist attack on police post

ایک نیوز:پشاورمیں پولیس چوکی پردہشتگردوں کاحملہ، چوکی کی دیوار کو نقصان پہنچا اور شیشے ٹوٹ گئے ۔
تفصیلات کےمطابق پشاورمیں ریگی ماڈل ٹاؤن زون تھری پولیس چوکی پرشدت پسندوں نےرات گئےحملہ کردیا۔ملک دشمن عناصرنےپولیس چوکی کوراکٹ لانچرسےنشانہ بنایا۔

  راکٹ لانچر لگنے سے پولیس چوکی کی دیوار کو نقصان پہنچا اور شیشے ٹوٹ گئے ، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی اورعلاقےکوگھیرےمیں لےسرچ آپریشن شروع کردیاگیا۔