چکوال، مسجد میں گیس لیکج دھماکہ، امام مسجد جاں بحق

Jun 28, 2023 | 16:59 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز:  چکوال، مسجد میں گیس لیکج سے دھماکہ ہوا جس میں امام مسجد جاںبحق ہو گئے.

رپورٹ کے مطابق چکوال، بھون روڈ پر واقع مسجد میں گیس لیکج سے دھماکہ  ہوا جس سے مسجد کی بالائی منزل کے کمرے کی چھت  گر گئی۔ مسجد کی چھت گرنے سے سےامام مسجدجاں بحق ہو گئے۔

مزیدخبریں