شہباز شریف اور اہل خانہ لاہورمیں عیدقربان منائیں گے

Jun 28, 2023 | 13:03 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز:وزیراعظم شہباز شریف اور اہل خانہ کی جانب سے قربانی کے جانور خرید لیے گئے،قربانی کےجانور ماڈل ٹاؤن پہنچنا دیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹاؤن میں 7 تگڑے بیلوں کی قربانی کی جائے گی۔قربانی کےجانور ماڈل ٹاؤن پہنچنا دیئے گئے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف عید قربان اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن میں گزاریں گے۔

مزیدخبریں