شہباز شریف اور اہل خانہ لاہورمیں عیدقربان منائیں گے

شہباز شریف اور اہل خانہ لاہورمیں عیدقربان منائیں گے
کیپشن: شہباز شریف اور اہل خانہ لاہورمیں عیدقربان منائیں گے

ایک نیوز:وزیراعظم شہباز شریف اور اہل خانہ کی جانب سے قربانی کے جانور خرید لیے گئے،قربانی کےجانور ماڈل ٹاؤن پہنچنا دیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹاؤن میں 7 تگڑے بیلوں کی قربانی کی جائے گی۔قربانی کےجانور ماڈل ٹاؤن پہنچنا دیئے گئے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف عید قربان اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن میں گزاریں گے۔