ایک نیوز: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے عیدالاضحیٰ قربانی، مساوات اور ہمدردری کے جذبےکی علامت ہے،یہ سماجی و اقتصادی عدم مساوات کوکم کرکےاتحاد کوفروغ دیتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرشہباز شریف نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پرمیں بالعموم مسلمانوں اوربالخصوص بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کوجوآج یہ تہوارمنارہے ہیں ان کودل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں،اللہ ان کی زندگیوں میں سکون اور خوشحالی عطابرمائے!امین
Eid-ul-Azha symbolises the spirit of sacrifice, equality & compassion. It fosters unity by reducing socio-economic inequalities and creates the feelings of empathy and complete surrender before Allah Almighty. A true observance of the ritual demands of us to adopt a life of piety…
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) June 28, 2023
گزشتہ روزبھی ٹوئٹرپیغام میں وزیراعظم نے حجاج کرام،تمام پاکستانیوں اور امت مسلمہ کو حج کی مبارکباد دی تھی۔