سابق وزیر ڈاکٹر امجد علی اور سوات کے سابق سٹی میئر گرفتار

Jun 28, 2023 | 08:14 AM

ایک نیوز:خیبرپختونخوا کے سابق صوبائی وزیربرائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی اور سابق سٹی میئر سوات شاہد علی خان کوبھی گرفتارکرلیاگیا۔
پولیس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دونوں رہنماؤں کو ان کی رہائش گاہوں سے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق دونوں کے خلاف9 مئی کو نفرت انگیز تقاریر اور حساس اداروں کے خلاف بیانات پر مقدمات درج ہیں۔

مزیدخبریں