نواب شاہ:مسافربس اوروین میں تصادم،ایک جاں بحق،متعددزخمی

نواب شاہ:مسافربس اوروین میں تصادم،ایک جاں بحق،متعددزخمی
کیپشن: Nawab Shah: Collision between passenger bus and van, one dead, many injured

ایک نیوز:نواب شاہ میں قومی شاہراہ پرمسافربس اوروین میں تصادم سےایک جاں بحق جبکہ متعددمسافرزخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق نواب شاہ کےعلاقےدولت پورکےقریب قومی شاہراہ پراپنوں کےساتھ عیدمنانےجانےوالوں کی بس کوحادثہ پیش آیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق مسافربس اوروین میں تصادم کےنتیجےمیں ایک جاں بحق اور15مسافرزخمی ہوگئے،بس وہاڑی سےکراچی جارہی تھی کہ حادثےکاشکارہوگئی،حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےحادثہ پرپہنچ گئیں اورامدادی کارروائیاں کرتے ہوئے زخمیوں اورلاش کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔