کرک:ٹریفک حادثہ،2افرادجاں بحق

کرک:ٹریفک حادثہ،2افرادجاں بحق
کیپشن: Kirk: Traffic accident, 2 people died

ایک نیوز:کرک میں ٹریفک حادثہ سے2افرادجاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق کرک کی انڈس ہائی وےپررنگین چوک کےقریب ٹریلرالٹ گیاحادثےکےنتیجےمیں 2افرادموقع پرہی جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےمیں ٹریلرڈرائیوراورکنڈیکٹرجاں بحق ہوگئے،حادثہ ٹریلرکی بریک فیل ہونےکےباعث پیش آیا،لاشوں کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔