پیرس اولمپکس :جہاں آرا نبی کی دو سومیٹر فری سٹائل ہیٹ میں تیسری پوزیشن 

Jul 28, 2024 | 15:50 PM

ایک نیوز: پیرس اولمپکس میں پاکستانی اتھلیٹس کے مقابلے جاری ہیں،پاکستانی اتھلیٹ جہاں آرا نبی نے 200 میٹر فری سٹائل ہیٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔
وائلڈ کارڈ پرپیرس اولمپکس میں شرکت کرنے والی اتھلیٹ پہلی ہیٹ میں کامیاب ہو گئیں، جہاں آرا نبی کا ٹائم دو منٹ10 سکینڈ اعشاریہ 69 رہا ۔
دوسری جانب مردوں کے دو سو میٹر فری سٹائل سوئمنگ میں پاکستان کے احمد دورانی کی ہیٹ میں چوتھی پوزیشن رہی۔    

مزیدخبریں