ایک نیوز: برطانوی فارمولا ای ڈرائیور جیک ہیوز نے الیکٹرک چیمپئن شپ کی ریس میں انڈور رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق جیک ہیوز نے الیکٹرک چیمپئن شپ کی ریس میں218کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی دوڑائی۔
اس سے قبل امریکی ڈرائیور لیہ کین نے 2021 میں 165 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کیساتھ ریکارڈ بنایا تھا۔