مانسہرہ:برساتی نالوں میں طغیانی سے اہم شاہراہ بند، عوام مشکلات کا شکار

مانسہرہ:برساتی نالوں میں طغیانی سے اہم شاہراہ بند، عوام مشکلات کا شکار

ایک نیوز: مانسہرہ میں بارش کے بعد برساتی نالوں میں طغیانی سے   اوگی دربند روڈ متعددمقامات پر بند ہوگیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق مانسہرمیں برساتی نالوں میں طغیانی اورلینڈ سلائیڈنگ سے اوگی دربند روڈ متعددمقامات پر بند ہوگیا ہے۔دریاؤں میں طغیانی سے پانی جامع مسجد میں بھی داخل ہوگیا ہے اورتیزپانی سے روڈ کئی مقامات پر بہہ گئی۔
35 کلو میٹر طویل  اوگی دربند روڈ بند ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا شکار ہے۔ عوام نے مطالبہ کیا ہےکہ ضلعی انتظامیہ روڈ کی بحالی کے لئے فوری اقدامات کرے۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-07-28/news-1690529311-8048.mp4

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-07-28/news-1690529311-7232.mp4