ہری پور:گاڑی کھائی میں گرنےسے4افرادجاں بحق،2زخمی

ہری پور:گاڑی کھائی میں گرنےسے4افرادجاں بحق،2زخمی
کیپشن: Haripur: 4 people died, 2 were injured when a car fell into a ditch

ایک نیوز:ہری پورمیں گاڑی کھائی میں گرنےسے4افرادجاں بحق اور2زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق ہری پورکی تحصیل غازی سری کوٹ کےقریب گاڑی کھائی میں گرگئی،حادثےمیں ایک ہی خاندان کے4افرادجاں بحق ہوگئےاور2کی حالت تشویشناک ہے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق جاں بحق افرادمیں ایک خاتون اوربچہ بھی شامل ہے،زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے،گاڑی سریکوٹ سےنواحی علاقےکی طرف جارہی تھی،حادثہ بریک فیل ہونےسےپیش آیا۔