ایک نیوز نیوز: تحریک انصاف کیلئے اچھی خبر، صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ نے حلیم عادل شیخ کے خلاف مقدمہ خارج کردیا ۔
عدالت نے حلیم عادل شیخ کو ضابطہ فوجداری کی دفعہ 63 کے تحت رہا کرنے کا حکم جارتے کرتے ہوئے کہا یہ کیس ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے ۔ ابھی تک یہ ثابت نہیں ہوتا اس پراپرٹی سے ملزم کا کوئی تعلق ہے۔
معزز عدالت کی حلیم عادل شیخ کو 50 ہزار روپے زر ضمانت جمع کرانے کی بھی ہدایت۔