اداکارہ ارمینہ خان کی سوئمنگ پول سے دلکش تصاویر انسٹاگرام پروائرل

اداکارہ ارمینہ خان کی سوئمنگ پول سے دلکش تصاویر انسٹاگرام پروائرل
کیپشن: Pictures of Armina Khan bathing in the swimming pool went viral
سورس: instagram

ایک نیوز نیوز: امرینہ خان ایک پاکستانی کینیڈین اداکارہ اور ماڈل ہیں جو اکثر اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق حال ہی میں اداکارہ نے سوئمنگ پول میں نہانے کی اور اس سے لطف اندوز ہونے کی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔

سوئمنگ سوٹ میں اداکارہ انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سوئمنگ پول سے باہر کچھ پھل رکھے ہوئے ہیں جس  سے تصاویر اور دلکش لگ رہی ہیں۔

اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں لکھاکہ پول کے کنارے میری جنت ہے۔

امرینہ خان نےفلم’بن روئے‘، ’جانان‘، ’شیردل‘، ’یلغار‘ اور کئی پروجیکٹس میں اپنی ادکاری کے جوہر دکھائے۔