ایک نیوز:امریکی صدر جو بائیڈن کاکہنا ہے کہ سعودی ،قطر سمیت6عرب ملک اسرائیل سے رابطے میںہیں اور تسلیم کرناچاہتے ہیں۔
ایک انٹرویو کے دوران بائیڈن نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی سے ہمیں اس سمت میں آگے بڑھنے کا موقع ملے گا جس کے لیے بہت سے عرب ملک تیار ہیں۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا وجود برقرار رکھنے کے لیے دو ریاستی حل ضروری ہے، اسرائیل نے رفح میں فلسطینیوں کی جانوں کا تحفظ یقینی نہ بنایا تو عالمی حمایت کھو دے گا۔