ڈپٹی کمشنر جھنگ عبداللہ خرم نیازی بھی پی سی بی کا حصہ بن گئے

Feb 28, 2024 | 19:06 PM

ایک نیوز:پی سی بی میں سرکاری افسران کی تعیناتیوں کا سلسلہ جاری، ڈپٹی کمشنر جھنگ عبداللہ خرم نیازی بھی پی سی بی کا حصہ بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق 3بیوروکریٹس کے بعد ایک اور بیوروکریٹ کی پی سی بی آمد،ڈی سی جھنگ عبداللہ خرم نیازی کی خدمات پی سی بی کے سپرد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

ڈی جی پی آر کے رفیع اللہ اور پنجاب پولیس کے آفیسر محمد عثمان کی بھی خدمات پی سی بی کو ملنے کا امکان ہے۔

مزیدخبریں