ایک نیوز:سائفرکیس میں سزامعطلی کیلئےشاہ محمودنےاسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔
تفصیلات کےمطابق آفیشل سیکرٹریٹ کی ایکٹ کے سیکشن 9کے تحت دی گی سزا میں سازش یا غداری ثابت نہیں ہوسکی۔
درخواست میں موقف اختیارکیاگیا بطور سابق وزیر خارجہ سائفر حفاظت کی ذمہ داری میری نہیں پرنسپل سیکرٹری کی تھی۔ سپریم کورٹ اس معاملہ میں پہلے ہی درخواست گزار کو ضمانت بعد از گرفتاری دی چکی ہے،اسلام آبادہائیکورٹ نےدومرتبہ قانونی تقائص کی وجہ سےٹرائل کالعدم قراردیا۔
شاہ محمودقریشی نےسزامعطلی کی متفرق درخواست دائرکی اورعدالت سےسزامعطل کرکےرہاکرنےکی استدعاکردی۔