ایک نیوز:بلوچستان اسمبلی کے پہلے اجلاس میں نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا ہے۔
بلوچستان اسمبلی کاتعارفی اجلاس ہوا،زمرک خان اچکزئی نے اراکین اسمبلی سے حلف لیا ، 58اراکین اسمبلی نے حلف اٹھایا۔
واضح رہےکہ سرفراز بگٹی، نواب ثنا اللہ، جام کمال تقریب حلف بردار ی میں موجود نہیں تھے ، حلف برداری کے دوران سرداراختر مینگل بھی ایوان میں موجود نہیں تھے۔

کیپشن: New elected members of Balochistan Assembly took oath