انشا اللہ سیاسی و معاشی استحکام آئے گا،نوا زشریف

 انشا اللہ سیاسی و معاشی استحکام آئے گا،نوا زشریف
کیپشن: God willing, political and economic stability will come, Nawaz Sharif

ایک نیوز:میاں نوازشریف نےکہاہےکہ انشا اللہ سیاسی و معاشی استحکام آئے گا۔
تفصیلات کےمطابق قائدمسلم لیگ(ن)میاں نوازشریف کا پارلیمنٹ ہاؤس کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےکہناتھاکہ خواہش ہے ہر اسمبلی اپنی مدت کرے ہر سینیٹ اپنے مدت پوری کرے،ہر وزیر اعظم اپنی مدت پوری کرے۔
صحافیوں کےسوال پرنوازشریف کاکہناتھاکہ میرا آنا آپ کو کیسا لگ رہا ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے،حکومت آتے ہی معیشت کو ٹھیک کرے گی تمام مسائل جڑے ہوئے ہیں  امید ہے سارے حل ہونگے۔