پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کااجلاس

Feb 28, 2024 | 12:35 PM

ایک نیوز:نامزدوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکی زیرصدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کااجلاس جاری ہے۔
  اجلاس اسمبلی کے رحمان بابا ہال میں جاری ہے، اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے ممبران کے ساتھ دیگر پارٹی کے ممبران بھی شریک ہوئے۔

ذرائع کےمطابق اجلاس میں اسپیکر ،ڈپٹی اسپیکر کا نام فائنل کیا جائے گا، پارلیمانی اجلاس کے بعد اسمبلی اجلاس شروع ہوگا ، اسمبلی اجلاس11 بجے شروع ہونا تھا جوکہ تاحال شروع نہ ہوسکا۔

مزیدخبریں