ویب ڈیسک:معروف وکیل ایمان زینب مزاری بھی شادی کی بندھن میں بندھ گئیں۔
تفصیلات کےمطابق انسانی حقوق کی کارکن وکیل ایمان مزاری نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی منگنی کی خبر شیئر کی۔انہوں نے اپنے لائف پارٹنر وکیل عبدالہادی کے ساتھ تصویر ایکس پر شیئر کی اورتصویر کے کیپشن میں انگوٹھی اور دل کا ایموجی لگایا ۔ایمان مزاری کے تصویر شیئر کرتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایمان مزاری اور عبدالہادی سفید لباس پہنے ہوئے ہیں،دونوں کو پھولوں کے پس منظر میں بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔
Got married to the love of my life ❤️ Always and forever ♾️ https://t.co/uS14gut2F9
— Abdul Hadi (@HadiAli115) December 28, 2023
سوشل میڈیا پر عبدالہادی نے ان کے پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ میری محبت سے میری شادی ہوگئی۔