خواجہ آصف نے عثمان ڈار کو 1 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

Dec 28, 2023 | 00:03 AM

ویب ڈیسک: سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے عثمان ڈار کو ایک ارب ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔
خواجہ آصف نے عثمان ڈار اور اُن کی والدہ کی جانب سے لگائے الزامات پر قانونی قدم اٹھاتے ہوئے  ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیجا ہے۔
سابق وزیر دفاع کے قانونی نوٹس میں 14 روز میں ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں