موٹروے ایم فور پر بڑی گاڑیوں کا داخلہ بند

Dec 28, 2022 | 22:32 PM

ایک نیوز :موٹروے پولیس کی جانب سے موٹروے ایم فورپردھند کے باعث بڑی گاڑیوں کا داخلہ بند کیاگیا۔

ترجمان موٹروے پولیس کاکہنا تھا کہ دوران دھند شہری غیرضروری سفرسے گریز کریں۔ بڑے حادثات سے بچنے کیلئے موٹروے ایم فورپربڑی گاڑیوں کا داخلہ بند کیاگیا ہے۔ شہری دوران دھندفوگ لائٹس کا استعمال کریں۔کسی بھی قسم کی رہنمائی کے لیے 130 پر رابطہ کریں۔

مزیدخبریں