ایک نیوز:اسٹیٹ بینک جمیل احمد کے دستخط والے بینک نوٹ 29 دسمبر 2022ء سے جاری کرے گا۔
ترجمان کے مطابق بینک دولت پاکستان گورنر جمیل احمد کے دستخط والے بینک نوٹوں کا ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر سے اجرا 29 دسمبر 2022ء سے شروع کرے گا۔ سابق گورنروں کے دستخط والے بینک نوٹ بھی بطور لیگل ٹینڈر بدستور گردش میں رہیں گے۔