ویڈیو:سٹیج اداکار قیصر پیا کا آئی فون فورٹین پرو میکس چوری

ایک نیوز:سٹیج کے نامور اداکار قیصر پیا اپنا آئی فون فورٹین پرو میکس کے چوری ہونے پر پریشان، آئی جی پنجاب سے مدد کی اپیل کر دی۔

تفصیلات کے مطابق  قیصر پیا کا اپنے ویڈیو بیان میں کہناہے کہ ہر جگہ درخواستیں دے چکا ہوں،مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی، آئی جی پنجاب سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتے ہوئے کہاکہ میرا آئی فون دلایا جائے۔