میاں نواز شریف کا طبی معائنہ کیلئے لندن جانے کا امکان

 میاں نواز شریف کا طبی معائنہ کیلئے لندن جانے کا امکان
کیپشن: Mian Nawaz Sharif likely to go to London for medical examination

ایک نیوز:مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کا لندن جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف لندن میں اپنے معالجین سے روٹین چیک اپ کرائیں گے،میاں نواز شریف ستمبر کے اختتام یا اکتوبر کے پہلے ہفتے لندن جا سکتے ہیں۔
میاں نواز شریف لندن میں اپنے قیام کے دوران طبی معائنہ اور اپنے صاحبزادوں کیساتھ وقت گزاریں گے،میاں نواز شریف 21 اکتوبر کو چار سال بعد پاکستان واپس آئے تھے۔