محکمہ جیل خانہ جات میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے  

محکمہ جیل خانہ جات میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے  
کیپشن: Large scale appointments and transfers in the prisons department

ایک نیوز:جیل ریفارمز ایجنڈا کے تحت محکمہ جیل خانہ جات میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کر دیئے گئے۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے آرڈرز جاری کر دیے، پالیسی کے مطابق ایک جیل میں 3سال کی مدت پوری کرنے والے افسران کو ٹرانسفر کیا گیا ،جیل ریفارمز پالیسی کے مطابق انتظامی فیصلوں کے علاوہ کسی افسر کو جیل میں تعیناتی کے پہلے سال ٹرانسفر نہیں کیا جاتا ۔
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق نازک شہزاد سپرنٹنڈنٹ جوینائل جیل فیصل آباد تعینات ملک لیاقت علی سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل میانوالی تعینات ٹیپو سلطان سپرنٹنڈنٹ سب جیل شجاع آباد تعینات فرخ سلطان سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد تعینات علی اکبر سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل جھگ تعینات آفتاب احمد ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل ملتان تعینات علی امیر شاہ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل راولپنڈی تعینات ۔
سیدہ امبر نقوی لیڈی ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل لاہور تعینات فریحہ اشرف سپرنٹنڈنٹ ویمن جیل ملتان تعینات بلقیس مریم لیڈی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل گجرات تعینات سمرین اکرم لیڈی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل ساہیوال تعینات کشور ناہید لیڈی ڈپٹی سپرٹنڈنٹ سینٹرل جیل گوجرانولہ تعینات زیب النساء لیڈی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل بہاولپور تعینات کوثر پروین ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ویمن جیل ملتان تعینات محمد ناصر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا تعینات۔
 غلام محی الدین ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر تعینات فرحان احسن نقوی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل راجنپور تعینات طاہر صدیق شاہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) سب جیل چکوال تعینات عامر فیاض بھٹی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایجوکیشن) ریجنل آفس راولپنڈی تعینات سرمد حسن ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل اٹک تعینات افضال احمد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) سینٹرل جیل گوجرانولہ تعینات۔
 شاہد محمود ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) سینٹرل جیل گوجرانولہ تعینات جماعت علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) سینٹرل جیل راولپنڈی تعینات محمد علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاوالدین تعینات شمشاد حسین ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) سینٹرل جیل لاہور تعینات محمد افتخار نعیم ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ہائی سکیورٹی بیرکس) سینٹرل جیل فیصل آباد تعینات اصغر علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد تعینات محمد ارشد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) سینٹرل جیل میانوالی تعینات محمد مصعب بلال ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر تعینات طاہر بشیر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاوالدین تعینات۔
 محمد فہیم ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) سینٹرل جیل گوجرانولہ تعینات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) سینٹرل جیل ساہیوال حبیب احمد کو انسپکٹریٹ آف پریزن رپورٹ کرنے کا حکم علی افراز ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) سینٹرل جیل ساہیوال تعینات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ صداقت علی کو انسپکٹریٹ آف پریزن رپورٹ کرنے کا حکم سمیع اللہ خان ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات۔
 سہیل صفدر خان ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل رحیم یار خان تعینات مختار احمد قریشی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) سینٹرل جیل میانوالی تعینات محمد عرفان ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) سینٹرل جیل بہاولپور تعینات محمد محسن ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل گجرات تعینات اللہ دتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) ڈسٹرکٹ جیل لاہور تعینات آصف ممتاز لک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا تعینات ناصر نواز ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) سینٹرل جیل بہاولپور تعینات عدیل اکرم چیمہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد تعینات۔
 آصف مرتضیٰ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ تعینات سہیل نبی گل ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات بہزاد اقبال ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) سینٹرل جیل بہاولپور تعینات رضوان سعید ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل لودھراں تعینات انیس رانا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ تعینات محمد ثاقب الہی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایجوکیشن) ریجنل آفس فیصل آباد تعینات ۔
محمد نثار سرور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا تعینات سبطین رضا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) سینٹرل جیل لاہور تعینات فضل الہی لارا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) سینٹرل جیل فیصل آباد تعینات علی رضا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) سینٹرل جیل ڈی جی خان تعینات شہزاد احمد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ہائی سکیورٹی پریزن میانوالی تعینات ساجد حسین رضا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل لیہ تعینات ۔
عامر عباس ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل راجنپور تعینات نوید لیاقت ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ہائی سکیورٹی بیرکس) سینٹرل جیل لاہور تعینات آصف علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن تعینات کاشف سیف ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل لاہور تعینات کامران مقبول ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل قصور تعینات محمد احمد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ تعینات سرفراز خان ہرل ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور تعینات ۔ 
کاشف عبدالرحمن سٹاف افسر ٹو کمانڈنٹ، پنجاب پریزن سٹاف ٹریننگ کالج ساہیوال تعینات محسن امین ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات سرفراز احمد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن تعینات شہباز اختر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل نارووال تعینات۔
یاسر حسن ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) ڈسٹرکٹ جیل ملتان تعینات انوار الحق اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لاہور تعینات ماریہ حسین سائیکالوجسٹ ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات وارڈر محمد شکیل کو سینٹرل جیل لاہور میں تعینات لیڈی وارڈر شبانہ نرگس کو ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ تعینات وارڈر شاہد آباد کو ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن تعینات وارڈر شاہد محمد ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا ۔