کراچی:کارکی موٹرسائیکل کوٹکر،نوجوان جاں بحق

Aug 28, 2023 | 02:51 AM

ایک نیوز:کراچی میں کارکی موٹرسائیکل کوٹکرسے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقےکورنگی چمڑاچورنگی کےقریب نامعلوم گاڑی کی موٹرسائیکل کوٹکرسےایک نوجوان جان کی بازی ہارگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےمیں جاں بحق ہونےوالےنوجوان کی شناخت فیضان کےنام سےہوئی،حادثےکےبعدگاڑی میں سوارافرادموقعہ واردات سےگاڑی لےکرفرارہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاش کوضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزیدخبریں