حناپرویز بٹ کی سوئمنگ پول میں نہاتے بولڈ ویڈیو وائرل

حناپرویز بٹ،سوئمنگ پول ،نہاتے ،بولڈ ویڈیو ،وائرل
کیپشن: حناپرویز بٹ کی سوئمنٹ پول میں نہاتے بولڈ ویڈیو وائرل۔

ایک نیوز نیوز: پاکستان مسلم لیگ ن کی ممبر پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کی ایک انتہائی بولڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ جس میں انہیں سوئمنگ پول میں نہاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں وہ ایک مشروب پی رہی ہیں۔ جس کے ساتھ انہیں کہتے سنا جاسکتا ہے کہ اپنے آپ کو ہائیڈریٹ کرنا نہ بھولیں۔ 

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-08-28/news-1661712179-1015.mp4