ایک نیوز: عمران خان کے بھانجے اور فوٹوگرافر سمیت درجنوں کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ ٹولے نے اپنی فسطائیت کی روایت برقرار رکھتے ہوئے چئیرمین کے بھانجے شیر شاہ اور فوٹوگرافر انوش کو گرفتار کر لیا ہے.
مسرت جمشید چیمہ نے ویڈیو شیئر کرتےہوئے لکھا کہ کسی بھی کارکن کی جانب سے کوئی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی گئی تھی.رانا ثنا اللہ کے ماتحت اسلام آباد پولیس مکمل طور پر بدمعاش ٹولہ بن گئی ہے. مس