بھارت میں بابر اعظم کی پہلی تصویر نے دھوم مچا دی

Sep 27, 2023 | 22:56 PM

ایک نیوز:قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کے میچز کھیلنے بھارت پہنچ گئی، جہاں سے کپتان بابر اعظم کی پہلی تصویر نے دھو م مچا دی ۔ 
  تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بابر اعظم سمیت تمام کھلاڑی قومی لباس شلوار قمیض پہن کر بھارت پہنچے۔آئی سی سی کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بابر اعظم پورے اعتماد کے ساتھ ورلڈ کپ جیتنے کےلیے بھارت پہنچے ہیں ۔

مزیدخبریں